لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم
Loading ....

لغت

بس سٹاپ کہاں ہے؟
اگلا سٹاپ کون سا ہے؟
کیا یہ میر سٹاپ ہے؟
مجھے معاف کیجئے گا، مجھے یہاں سے نکلنا ہے
میوزیم کہاں ہے؟
پبلک ٹیلی فون
کیا وہاں فون ڈائریکٹری موجود ہے؟
کیا آپ انگریزی میگزین فروخت کرتے ہیں؟
فلم کس وقت شروع ہوتی ہے؟
برائے مہربانی مجھے چار ٹکٹ دیں
کیا فلم انگریزی میں ہے؟
پاپکارن
مجھے فارمیسی کہاں ملے گی؟
شہر کے مرکز میں