لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم
Loading ....

لغت

میں واٹر اسکیئنگ کرنا چاہتا ہوں
Eu quero praticar esqui aquático
میں مچھلی پکڑنے نہیں جانا چاہتا
Eu não quero ir pescar
میں تیراکی کیلئے نہیں جانا چاہتا
Eu não quero ir nadar
میں پارک جانا چاہتا ہوں
Eu quero ir ao parque
میں جھیل پر جانا چاہتا ہوں
Eu quero ir ao lago
میں کیمپنگ میں نہیں جانا چاہتا
Eu não quero ir acampar
میں کشتی رانی کیلئے نہیں جانا چاہتا
Eu não quero ir velejar
میں کشتی رانی کیلئے جانا چاہتا
Eu quero ir andar de barco
میں اسکی کرنا چاہتا ہوں
Eu quero esquiar
میں سفر کرنا چاہتا ہوں
Eu quero viajar