لغت کے اسباق فلیش کارڈز میل کرنے کی گیم ٹک ٹیک ٹو گیم توجہ کی گیم سُننے کی گیم
Loading ....

لغت

مجھے ڈاکٹر سے ملنا ہے
کیا ڈاکٹر دفتر میں ہیں؟
میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
میں بیمار ہوں
میرے پیٹ میں درد ہے
مجھے سردرد ہے
میرے گلے میں تکلیف ہے
مجھے متلی آ رہی ہے
مجھے الرجی ہے
مجھے ڈائریا ہے
مجھے چکر آرہے ہیں
مجھے درد شقیقہ ہے