آپ اسے آرمینین زبان میں کس طرح کہتےہیں؟ باہر جانے کا راستہ; داخلہ; باتھ روم کہاں ہے؟; بس سٹاپ کہاں ہے؟; اگلا سٹاپ کون سا ہے؟; کیا یہ میر سٹاپ ہے؟; معاف کیجئے گا، مجھے یہاں سے نکلنا ہے; میوزیم کہاں ہے؟; کیا اس کی داخلہ فیس ہے؟; مجھے فارمیسی کہاں ملے گی؟; کوئی اچھا ریسٹورانٹ کہاں ہے؟; کیا قریب کوئی فارمیسی ہے؟; کیا آپ انگریزی میگزین فروخت کرتے ہیں؟; فلم کس وقت شروع ہوتی ہے؟; برائے مہربانی مجھے چار ٹکٹ دیں; کیا فلم انگریزی میں ہے؟;

علاقے میں گھومنا پِھرنا :: آرمینین زبان کی لغت

آرمینین زبان خود سے سیکھیں