یوکرینی سیکھیں :: سبق 74 غذا ئی پابندیاں یوکرائنی زبان کی لغت آپ اسے یوکرائنی زبان میں کس طرح کہتے ہیں؟ میں پرہیز کررہا ہوں; میں سبزی خور ہوں; میں گوشت نہیں کھاتا; مجھے مغزیات سے الرجی ہے; میں نشاستہ نہیں کھا سکتا; میں شکر نہیں لے سکتا; مجھے چینی کھانے کی اجازت نہیں ہے; مجھے مختلف کھانوں سے الرجی ہے; اس کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟;
میں پرہیز کررہا ہوں Я - на дієті (ya - na diieti)
میں سبزی خور ہوں Я - вегетаріанець (ya - vehetarianets)
میں گوشت نہیں کھاتا Я не їм м’ясо (ya ne yim miaso)
مجھے مغزیات سے الرجی ہے У мене алергія на горіхи (u mene alerhiia na horikhy)
میں نشاستہ نہیں کھا سکتا Я не можу їсти глютен (ya ne mozhu yisty hliuten)
میں شکر نہیں لے سکتا Мені не можна їсти цукор (meni ne mozhna yisty tsukor)
مجھے چینی کھانے کی اجازت نہیں ہے Мені не дозволяється їсти цукор (meni ne dozvoliaietsia yisty tsukor)
مجھے مختلف کھانوں سے الرجی ہے У мене алергія на різні продукти харчування (u mene alerhiia na rizni produkty kharchuvannia)
اس کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟ Які входять інгредієнти? (yaki vkhodiat inhrediienty)
کیا آپ نے ہماری ویب سائیٹ پر کوئی غلطی دیکھی ہے؟ برائے مہربانی آگاہ کریں